Defense Phase Two. It can be clearly seen in the footage that during the quarrel, Khan Shafi pushed Kamal Siddiqui on the couch and shot him. After firing at Kamal Siddiqui, Khan Shafi shot himself, injuring him. A 30-bore pistol was recovered from the scene. Shells have been found. Further investigation of the case has been initiated
Thursday, May 9, 2024
Protest against the arrest of PTI founder and other leaders and workers in different cities of the country.
Tehreek-e-Insaf protest for the release of PTI founder
Demonstrations in Islamabad, Abbottabad, Mardan, Malakand and other cities
Tehreek-e-Insaf members of National and Provincial Assembly and party leaders participated
Speakers termed the May 9 tragedy as a conspiracy. Demanded to form a judicial commission
PAK TEAM TRAINING SESSION
Full training session of the Pakistan team for the match against Ireland, all the players in the squad participated in the training exercise in Dublin. Along with batting and bowling, fielding drills were also done. Football was also played to improve fitness.
9 MAY PROTEST ALL SMALL CITIES
سانحہ نو مئی ۔۔۔۔ ملک بھر میں ریلیاں ۔۔۔ مظاہرے ۔۔۔ پاک فوج زندہ باد کے نعرے
DG Rangers Sindh Major General Azhar Waqas from martyr families in Karachi
DG Rangers Sindh Major General Azhar Waqas met with the families of martyrs in Karachi. Expressed solidarity with the families of the martyrs. During the meeting, DG Rangers Sindh heard the problems faced by the families of martyrs and gave orders for their immediate solution.
PAK IRELAND TROPHY
پاکستان اورآئرلینڈ کے درمیان تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پہلا مقابلہ کل ڈبلِن میں ہوگا۔۔سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔۔ بابراعظم کا حریف کپتان کے ہمراہ ٹرافی کے ساتھ سیشن وائرل ہوگیا
Tuesday, May 7, 2024
Governor Sindh Kamran Khan Tesori to Consul General of Germany Meeting
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ۔۔ جس میں دوطرفہ تعلقات ۔۔ سرمایہ کاری ۔۔ تجارت کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔ گورنر سندھ نے کہا پاک جرمن دوطرفہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں ۔۔ جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہے ہیں ۔۔ جرمنی کی سرمایہ کاری سے سندھ میں انفرا اسٹرکچر میں بہتری آئے گی ۔۔ بیرونی سرمایہ کاری کے لیے ایس آئی ایف سی معاون ومددگار ثابت ہوگی ۔۔ جرمن قونصل جنرل نے کہا جرمنی کے سرمایہ کار توانائی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔
Karachi . The land mafia also reached Wadi Hussain cemetery adjacent to the Superhighway
السلام علیکم اپ سب سے ریکویسٹ ہے وادی حسین گروپ کو جوائن رکھیں یہاں پر جو بھی وادی حسین سے ریلیٹڈ اپڈیٹ ہوں گی ہم اپ لوگوں کو صحیح اپڈیٹ کر دیں گے
PM ON FBR Track Systm
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ۔۔ ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم کے نفاذ میں غفلت کے مرتکب افسران کی نشاندہی کرنے کے لیے تشکیل شدہ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ۔۔۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق اس وقت کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور میمبر آپریشنز انلینڈ ریونیو اس غفلت کے مرتکب پائے گئے ۔۔ ناقص انتظامی نگرانی کے لیے اس وقت کے چیئرمین ایف بی آر ذمہ دار ٹھہرائے گئے ۔۔ وزیراعظم نے سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت کردی ۔۔ وزیراعظم نے کہا ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم میں ناقص منصوبہ بندی اور نفاذ کے حوالے سے غفلت کی وجہ سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچا ۔۔
GOHAR, SHOIB SHAHEN ON 9 MAY
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نو مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔۔۔۔ بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کریں۔۔۔ادھربول کے پروگرام تجزیہ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کاکہنا تھا کہ احتجاج اور توڑ پھوڑ کرنےو الوں کا معاملہ الگ ہےیہ نہیں کہا تھاکہ سب کو بری الزمہ قرار دےدیں نو مئی پر پہلے دن جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا تھا ۔۔۔
Weather
ملک میں شدید گرمی کی لہر ۔۔۔ میدانی علاقوں کو گرم ہواوں نے لپیٹ میں لے لیا ۔۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا ۔۔ کراچی میں گرمی اورحبس کی شدت برقرار۔۔۔۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی گرمی کی شدت بڑھ گئی ۔۔محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
Monday, May 6, 2024
Electric Bike, Amazon
https://www.amazon.com/shop/110webtv/list/K41HBMHZFE5D?ref_=aip_sf_list_spv_ofs_mixed_d
Riding'times 1500W Moped Style Electric Bike, 20 Inch Fat Tire & 6-Layer Full Suspension Ebike, Up to 28MPH & 75 Miles, 15.6AH Removable Battery, All-Terrain E Bike for Mountains, Snow, Sand, Road
Wheat Scandal. Former Caretaker Chief Minister of Punjab Mohsin Naqvi broke the silence
Wheat Scandal. Former Caretaker Chief Minister of Punjab Mohsin Naqvi broke the silence. He said that people want action against me on the issue of wheat import. It doesn't happen. The Punjab government buys wheat from farmers and not from foreign countries, I personally think that the federal government did not have any malice in this matter.
گندم اسکینڈل۔۔۔سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خاموشی توڑدی۔۔کہا۔۔گندم درآمد کے معاملے پر لوگوں کی خواہش ہےکہ میرے خلاف کارروائی ہومگریہ خواہش پوری نہیں ہوگی،گندم درآمدکا فیصلہ وفاق کرتا ہے، پنجاب حکومت کا کوئی تعلق تھا نہ بنتا ہے۔ پنجاب حکومت گندم کسانوں سے خریدتی ہے بیرون ممالک سے نہیں، میرا ذاتی خیال ہے کہ اس معاملے میں وفاقی حکومت کی بدنیتی نہیں تھی۔



