Wednesday, February 1, 2023

انڈس موٹرز

 ایل سیز نہ کھلنے اور خام مال کی کمی کا نتیجہ، انڈس موٹرز پلانٹ بند ہو گیا۔


انڈس موٹرز ک


ے ترجمان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ فروری کے پہلے دو ہفتے میں پیداواری پلانٹ مکمل بند رہے گا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ اس وقت نئی پرو ڈکشن کے لیے خام مال اور درآمدی پارٹس موجود نہیں ہیں، فی الحال پلانٹ کو آئندہ دو ہفتوں کے لیے بند کیا گیا ہے، اس ضمن میں اسٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے آگاہ بھی کردیا گیا ہے۔