گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ۔۔ جس میں دوطرفہ تعلقات ۔۔ سرمایہ کاری ۔۔ تجارت کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔ گورنر سندھ نے کہا پاک جرمن دوطرفہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں ۔۔ جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہے ہیں ۔۔ جرمنی کی سرمایہ کاری سے سندھ میں انفرا اسٹرکچر میں بہتری آئے گی ۔۔ بیرونی سرمایہ کاری کے لیے ایس آئی ایف سی معاون ومددگار ثابت ہوگی ۔۔ جرمن قونصل جنرل نے کہا جرمنی کے سرمایہ کار توانائی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment