پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نو مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔۔۔۔ بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کریں۔۔۔ادھربول کے پروگرام تجزیہ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کاکہنا تھا کہ احتجاج اور توڑ پھوڑ کرنےو الوں کا معاملہ الگ ہےیہ نہیں کہا تھاکہ سب کو بری الزمہ قرار دےدیں نو مئی پر پہلے دن جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا تھا ۔۔۔
No comments:
Post a Comment