Tuesday, May 7, 2024

Karachi . The land mafia also reached Wadi Hussain cemetery adjacent to the Superhighway

 السلام علیکم اپ سب سے ریکویسٹ ہے وادی حسین گروپ کو جوائن رکھیں یہاں پر جو بھی وادی حسین سے ریلیٹڈ اپڈیٹ ہوں گی ہم اپ لوگوں کو  صحیح اپڈیٹ کر دیں گے


یہاں سے تو لوگ لیفٹ ہو جاتے ہیں اور پھر پرسنل پر تنگ کر کے میسجز اور کال کرتے ہیں تو ان سب کے لیے گزارش ہے کہ اس گروپ کو جوائن رکھیں جو بھی وادی حسین سے ریلیٹڈ اپڈیٹس ہوں گی ہم یہاں پر دیتے رہیں گے

اس وقت بس ہم سب کو ایک ہونے کی ضرورت ہے جب بھی وادی حسین میں ضرورت پڑے اپ سب وہاں پر متحد  ہو کر جائیں یہ گروپ بنانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ اپ سب کو صحیح اپڈیٹ دی جا سکیں
وہاں پر ہم سب کے پیارے دفن ہیں اور ہم وادی حسین کو اس طرح نہیں چھوڑ سکتے  ابھی مسئلہ پوری طرح حل نہیں ہوا ہے جو قبضہ کرنے والی ٹیم تھی بس اس کو بھگا دیا گیا ہے
ابھی عالم شاہ جی انکل کی اہم اداروں سے کل میٹنگز ہیں 
اپ سب سے گزارش ہے کہ اپ سب دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کو کامیاب کرے اور ہم سب ان کے ساتھ کھڑے ہیں

No comments:

Post a Comment