اسلامی فنون لطیفہ پر مبنی نمائش
سعودی عرب میں ماہر فننون لطیفہ کی شاندار پیش کش ۔۔۔
جدہ میں وسیع و عریض علاقے میں پھیلی نمائش میں دنیا کے ساٹھ ماہر فننون لطیفہ کے 280 نمونے رکھے گئے ہیں
جبکہ نمائش میں مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کی تاریخ کو بھی اجاگر کیا گیا ہے
No comments:
Post a Comment