Tuesday, May 14, 2024

Pakistan Stock Exchange Limited - | Psx

 اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار۔۔۔۔۔ انڈٰیکس میں تاریخی اضافہ ۔۔ مارکیٹ 732 پوائنٹس کے اضافے سے 74 ہزار 531 پوائنٹس پر بند ہوئی۔۔۔۔۔۔۔نئی بلند ترین سطح چوہنتر ہزار پانچ سو پچھتر پوائنٹس قائم ۔۔۔۔مارکیٹ 732 پوائنٹس کے اضافے سے چوہنتر ہزار پانچ سو اکتیس پوائنٹس پر بند ہوئی۔۔دن بھر مجموعی طور پر تین سو ستاسی کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔۔۔ایک سو اٹھتر کمپنیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔۔۔ ایک سو نواسی شیئرز میں کمی ہوئ۔۔۔۔۔اسٹاک مارکیٹ میں 23 ارب 39 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے۔۔۔۔۔


No comments:

Post a Comment