Tuesday, May 14, 2024

JUSTICE MOHSIN KIYANI

 آئندہ کوئی ادارہ ججز تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو اسے سبق سکھایا جائے گا،جسٹس بابرستارکی ذاتی معلومات افشا کیس میں،، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس۔۔آئی ایس آئی ، آئی بی ،اٹارنی جنرل آفس ، پی ٹی اے، پیمرا کو نوٹسزجاری۔۔کہا ججز کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف ان اداروں نے کیا ایکشن لیا،یہ ادارے آکر جواب دیں ،سیکرٹری دفاع کو بھی نوٹس کریں گے۔۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا جنہوں نے اس پر پروگرام کیے، اسے ٹویٹر پر شیئر کیا اور جو بھی اس میں شامل ہوا ان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے گی

No comments:

Post a Comment