VO
اسلام آباد ہائی کورٹ 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس کی سماعت ۔۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔۔اس قبل اسپیشل پراسیکیوٹر نیب امجد پرویز نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وہ رقم حکومت پاکستان کو آنی چاہیے تھی، جس پر جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا آپ کہہ رہے ہیں کہ وہ رقم جرم سے حاصل کردہ رقم تھی؟ جسٹس طارق جہانگیری نے کہا آپ کے پاس اس کی کوئی دستاویز نہیں، ساری زبانی باتیں ہیں
No comments:
Post a Comment