Tuesday, May 14, 2024

Babar Sattar Letter

 عدلیہ میں مداخلت کا سلسلہ جاری ۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ایک اورمداخلت کی نشاندہی کر دی۔۔۔۔چیف جسٹس عامر فاروق کوانکشافات سے بھرپورخط لکھ دیا ۔۔۔۔ ان کا کہنا تھا آڈیو لیکس کیس میں یہ پیغام دیا گیاکہ پیچھےہٹ جاؤ۔۔۔  سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے آڈیو لیکس کیس میں پیچھے ہٹنے کیلئے دھمکیاں دی گئیں۔۔ مجھے پیغام دیا گیا سرویلینس کے طریقہ کار کی اسکروٹنی کرنے سے پیچھے ہٹ جاؤ۔۔پی ٹی اے کارروائی کا فوکس بھی عدالتی کارروائی کو متاثر کرنے کا دھمکی آمیز حربہ معلوم ہوتا ہے ، جسٹس بابر ستار نے خط میں کہا آڈیو لیکس کیس میں آئی ایس آئی ، آئی بی، ایف آئی اے ،پی ٹی اے پیمرا اور وزارتوں کو نوٹس کئے گئے ۔۔


No comments:

Post a Comment