ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ ۔۔۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ابراہیم رئیسی محفوظ رہے ۔۔۔ ان کے ساتھ ایرانی وزی خارجہ سمیت آزربائیجان صوبے کے گورنر بھی ہمراہ تھے ۔۔ تمام افراد ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے ۔۔۔ واقعہ تہران سے چھ سو کلومیٹر دور شمال مغرب میں جولفا شہر کے قریب ہوا ۔۔
No comments:
Post a Comment