افسوسناک خبر۔۔۔ ایران کےصدرابراہیم رئیسی،اُن کے چیف گارڈ،وزیرخارجہ، صوبےمشرقی آذربائیجان کےگورنر،آیت اللہ خامنہ ای کے نمانندہ خصوصی، اور ہیلی کاپٹر کےعملے کے 3 ارکان حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔۔۔سب کے جسدخاکی مل گئے۔۔ایران میں پانچ روزہ سوگ کا اعلان۔۔۔۔کل ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔۔ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوا۔۔۔صدر ڈیم کا افتتاح کرنے کےبعد تین ہیلی کاپٹر کے قافلے کی شکل میں تبریز جارہے تھے
No comments:
Post a Comment