آرٹیفیشل انٹیلجنس اس بار قدم نہیں بڑھایا بلکہ چھلانگ لگالی ۔۔چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن جی پی ٹی فور او ایسا فیچر لے آیا جو شاید ٹیوشن سینٹرز اور ٹیوٹرز کی چھٹی کرادے گا۔۔ آپ اپنے بوٹ سے بیک وقت ویڈیو اور آڈیو چیٹ کرسکیں گے
No comments:
Post a Comment