Tuesday, May 14, 2024

Gaza

 اسرائیلی قابض فوج نے چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں بیاسی افراد شہید جبکہ دو سو چونتیس  سے زائد زخمی ہو گئے ۔۔ رفح میں صہیونی افواج نے یو این کی گاڑی پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کی جان لے لی۔۔


No comments:

Post a Comment