Sunday, May 5, 2024

گھوٹکی: سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے میں پولیس اور فورسز کی بڑی کامیاب کاروائی ، ذرائع

 گھوٹکی/ پولیس / رینجرز کا مشترکہ آپریشن کچہ میں بڑی کامیابی 

گھوٹکی: سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے میں پولیس اور فورسز کی بڑی کامیاب کاروائی ، ذرائع 

گھوٹکی: پولیس، رینجرز کا ڈاکوؤں کے خلاف گھوٹکی کچے میں کاروائیاں تیز کردی گئی، پولیس 

گھوٹکی: ٹارگیٹڈ آپریشن میں انعام یافتہ بدنام زمانہ ڈاکوؤں ثنو شر کے گھر پر گھیراؤ ، پولیس

گھوٹکی: ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس پر راکٹ لانچرز اور آرپی جی فائر کیے جا رہے، پولیس

گھوٹکی: پولیس اور فورسز کی جدید اسلحہ سے جوابی فائرنگ ، پولیس 

گھوٹکی: دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے ۔میں ڈاکو ثنو شر کا بہائی ہلاک، جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار ،پولیس ذرائع

گھوٹکی: ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت عالم شر، جبکہ زخمی ڈاکو مٹو عرف کوری کے نام سے ہوئی ہے، پولیس

گھوٹکی: یاد رہے ایک ماہ قبل بگٹی قبائل کے سردار عبدالرحمن کلپر بگٹی کچے کے ڈاکووں کی فائرنگ میں جاںبحق ہوگئے تھے، ذرائع 

گھوٹکی: جس کے نتیجے میں پنجاب سندھ پولیس کی خفیہ ذرائع پر کارروائی کی گئی ہے جس میں پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے ، 

گھوٹکی: مغویوں کی بازیابی اور امن و امان کی بحالی کے لیے آپریشن جاری رہے گا ، پولیس

No comments:

Post a Comment