leader Asad Qaisar says that the government is trying to suppress the wheat scandal.
پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر کہتے ہیں ۔۔حکومت گندم اسکینڈل کودبانےکی کوشش کررہی ہے۔۔ہم کسانوں کےساتھ کھڑے ہوں گے۔۔صوبائی مشیراطلاعات کےپی بیرسٹرسیف کا کہنا تھا۔۔مینڈیٹ چور ٹولے نے اٹھانوےارب روپے کی چھ لاکھ ٹن سےزائد گندم درآمد کی۔۔۔ملکی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگانے کے باوجود پی ڈی ایم ٹوسرکارکےپاس کسانوں کوریلیف دینے کےلیےکوئی پلان نہیں ہے مینڈیٹ چورٹولے کی غلط پالیسوں کی وجہ سے بیچارے کسان رل گئے

No comments:
Post a Comment