کراچی: سپر ہائی وے پیر بخش گوٹھ برکت ہوٹل کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والے شخص کی شناخت محسن ولد ممتاز عمر 32 سال۔چھیپا ذرائع
کراچی: لیاری بہار کالونی یاسین مسجد کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والے شخص کی شناخت نذیر ولد برات خان عمر 30 سال۔چھیپا ذرائع
Khi Azizabad Murder
کراچی کے علاقے عزیزآبادمیں معمولے جھگڑے پرگولیاں چل گئیں۔۔۔۔۔نوجوان کو قتل کرکے ملزمان فرار ہوگئے۔۔ملزمان نےشہاب نامی شخص کوتین گولیاں ماریں۔۔واقعے کے خلاف علاقہ مکین نےیاسین آباد میں روڈ بلاک کرکےاحتجاج کیا۔۔مذاکرات کے بعد علاقہ مکین نے احتجاج ختم کردیا۔۔۔ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا
No comments:
Post a Comment