وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے قومی ہاکی ٹیم کی ملاقات۔۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ، کہا وعدہ ہےوزیراعظم اورمیری طرف سےقومی ہاکی کو سپورٹ ملےگی۔۔کپتان عمادشکیل بٹ نے کہا کہ حکومتی تعاون کی وجہ سےبہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بانی پی ٹی آئی کےدورمیں اسپورٹس ڈپارٹمنٹ بندہونےسےکھیلوں کونقصان پہنچا۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے درخواست ہےبندڈپارٹمنٹس کو دوبارہ کھولاجائے
No comments:
Post a Comment