Monday, January 23, 2023

Power breakdown Pakistan


 



بجلی غائب ہوئے سترہ گھنٹے گزر گئے ۔۔ دن کے اجالے میں غائب ہونے والی بجلی رات کی تاریکی میں بھی نہ لوٹ سکی۔۔ ملک کے بڑے حصے میں اندھیرا چھا گیا ۔۔۔زندگی کا پہیہ رک گیا ۔۔۔ فالٹ کو معمولی کہنے والی وزیر موصوف خرم دستگیر بحالی کے دعوے ہی کرتے رہ گئے ۔۔ دس گھنٹے بجلی کے بحالی کا دعوی سترہ گھنٹے کے بعد بھی پورا نہ ہوسکا۔۔ زندگی کا نظام مفلوج ہوگیا ۔۔۔ انتظارطویل سے طویل تر ہوتا گیا  لیکن بجلی بحال نہ ہوسکی

No comments:

Post a Comment