Sunday, January 22, 2023

Break Down Pakistan

 ترجمان وزارت انرجی


‏آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئی، جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا،سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے، وزارت انرجی

گدو سے کوئٹہ جانیوالے بڑی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث بریک ڈاؤن ہوا۔ زرائع پاور ڈویژن 


ٹرانسمیشن لائن اور پاور پلانٹ کے درمیان رابطہ منقطع ہونے سے بجلی کی فریکوئینسی کم ہوگئی، زرائع


بجلی کی فریکوئینسی متعلقہ سطح سے کم ہونے پر کیسکیڈنگ ہوئی، زرائع 


کیسکیڈنگ کے باعث ایک کے بعد دوسرے پاور پلانٹ ٹرپ کرتے گئے، زرائع 


دیگر وجوہات اور مسائل کا تعین کیا جارہا ہے، زرائع 


پاور پلانٹس بند ہونے سے صوبہ سندھ کے اضلاع، جنوبی پنجاب، سیبٹرل پنجاب، لیسکو کے زیادہ تر علاقے اور آئیسکو ریجن کے زیادہ تر علاقوں میں بجلی بند ہے، زرائع 


بجلی کی مکمل بحالی کا دورانیہ چوبیس گھنٹوں تک جا سکتا ہے، زرائع

No comments:

Post a Comment