انتخابات سے فرار کی ایک اور کوشش۔پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہوگیا۔وفاقی حکومت نے نئی مردم شماری کے نتائج تک انتخابات نہ کرانے پر غور شروع کردیا۔نئی مردم شماری یکم فروری سے اکتیس مارچ تک جاری رہےگی،نتائج اپریل میں جاری ہوں گے۔التواکیلئےعدلیہ سےرجوع کیاجائےگا

No comments:
Post a Comment