Saturday, January 21, 2023

Eid Mubarak short film




پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ زوہا رحمٰن کی فلم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر پیش کی جائے گی ۔۔۔۔ زوہا رحمٰن کی فلم عید مبارک اصل زندگی کی کہانی پر مبنی فلم ہے۔۔۔۔عید مبارک فلم کو امریکی شہر سیاٹل کے چلڈرن فلم فیسٹول میں رواں برس 4فروری کو دیکھائی جائے گی 

No comments:

Post a Comment