Saturday, January 21, 2023

Fawad Chaudhry

 


پاکستان میں حکومت کون کریگا فیصلہ واشنگٹن میں نہیں ہوگا۔۔ عوام غلامی سے نجات حاصل کرکے رہیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا عزم۔۔  سرگودھا میں جلسے سے خطاب میں کہاکہ پی ڈی ایم حکومت نے9ماہ میں پاکستان کے عوام کی کمر توڑ دی ہے ۔۔ یہ کالے چورکی طرح الیکشن سے بھاگ رہےہیں۔۔ الیکشن قریب ہیں ہم رک نہیں سکتے عوام کو پی ٹی آئی سے امید ہے کہ وہ ان کی حاکمیت واپس لے آئےگی


No comments:

Post a Comment