خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔۔گورنر حاجی غلام علی نے نگراں وزیراعلی سے حلف لیا۔۔۔ تقریب حلف برداری میں اسپیکر مشتاق احمد غنی۔۔۔سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی سمیت مختلف سیاسی اور سول و ملٹری حکام نے شرکت کی۔۔ نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کا کہنا ہے کہ صاف اور شفاف الیکشن کے لئے بھرپورکردار ادا کریں گے
.png)
No comments:
Post a Comment