Saturday, May 25, 2024

HOT Weather

 جھلساتاسورج ۔۔لوُکےتھپیڑے۔۔آگ اگلتی زمین ۔۔سندھ اور پنجاب میں بلا کی گرمی۔۔ تپش اور حبس نے شہریوں کوبےحال کیے رکھا ۔۔۔دن میں گھرسے نکلنا محال ہوگیا۔۔دادو اور موئن جوداڑو میں آج بھی  پارہ نصف سنچری کرگیا ۔۔۔ جیکب آباد میں پارہ49 ڈگری کو چُھو گیا۔۔۔ شہید بینظیر آباد، پڈعیدن، سبی، لاڑکانہ، روہڑی، سکھر اورتربت میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔۔۔ بہاولپور، خیرپوراور سکرنڈ میں 47 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا


No comments:

Post a Comment