Azlan Shah Hockey Cup final: Japan beat Pakistan by 4:1 in penalty shoot-out
جاپان نے پہلی بار اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا ۔۔۔فائنل میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر جاپان نے گرین شرٹس کو چار ایک سے زیر کیا۔۔مقررہ وقت میں مقابلہ دو، دوگولز سے برابر رہا ۔۔فیصلہ کن مرحلے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر جاپانی کھلاڑیوں نے زیادہ بہتر تکنیک اور اعصابی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا
No comments:
Post a Comment