US AMBASSADOR VISITS GURUDWARA SAHIB
امریکی سفیر نے درباربابا گورونانک پر حاضری دی،دربارکمپلیکس دیکھا
دربارہال میں راہداری منصوبے پر دستاویزی ڈاکومینٹری دیکھی،مہمانوں
کو سروپا اور یادگاری شیلڈ پیش کی گئیں،سفیرنے عام یاتریوں کے
ہمراہ ہ لنگر بھی کھایا،کرتارپور راہداری کو بین المذاہب
ہم آہنگی کا حقیقی شاہکار قرار دیا
ڈونلڈ بلوم نے بہترین مہمان نوازی اور انتظامات پر حکومت پاکستان اور
دربار انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا
No comments:
Post a Comment