سیاحت کو فروغ دینے کے لئے خلیجی ممالک کے دورے پر پاکستانی بائیکرز سعودی عرب پہنچ گئے جہاں سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور نے ان کا استقبال کیا۔۔۔ پاکستانی سفیر نے بائیکرز کے جذبہ حب الوطنی کو سراہا جبکہ پاکستانی بائیکرز کے کیپٹن مکرم ترین کا کہنا تھا کہ اس دورے کا مقصد پاکستان کے مثبت چہرے سمیت سیاحت کو فروغ دینا ہے ۔
No comments:
Post a Comment