Tuesday, January 24, 2023

Weather UPDATE

 


سردی نے ڈیرے جما لیے۔۔۔ بارش اور  برفباری نے بالائی علاقے اور بلوچستان کو فریزنگ پوائنٹ پر پہنچا دیا۔۔سیاحتی مقامات پر قدرتی برف کے نظارے حسین ہو گئے، کراچی کا موسم سرد،، درجہ حرارت ساتھ ڈگری تک پہنچ گیا۔۔ لہہ منفی تیرہ کے ساتھ سرد ترین علاقہ قرار۔


No comments:

Post a Comment