ایشین والی بال چیلنج کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی۔۔۔ پاکستان نےتھائی لینڈکوہراکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔۔پاکستان نےتھائی لینڈ کواسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔۔پاکستان کوارٹرفائنل میں اپنامیچ چھ جون کو کھیلے گا۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment