دبئی لیکس کا معاملہ۔۔۔۔پیپلزپارٹی کا موقف بھی سامنے آگیا۔۔۔بلاول بھٹواورآصفہ بھٹوزرداری کےملکی وغیرملکی تمام اثاثہ جات ڈکلئیرڈہیں۔۔۔ ان کی تفصیل الیکشن کمیشن اورایف بی آر کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔۔ بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو نے جلاوطنی میں پرورش پائی جس سےسب واقف ہیں۔۔۔بدنیتی پر مبنی کسی بھی کارروائی کومشاورت کے بعدمتعلقہ فورمز پرچیلنج کیا جائے گا
No comments:
Post a Comment