پہلےٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئرلینڈ نے پاکستان کا ایک سو تراسی رنز کا ہدف آخری اوورمیں پانچ وکٹوں پرحاصل کرلیا ۔۔تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
In the first Twenty20, Ireland outclassed Pakistan and defeated them by five wickets. Ireland achieved Pakistan's target of 183 runs by five wickets in the last over.
No comments:
Post a Comment