صوابی میں ایک ہی دن میں دو مختلف واقعات میں 4 افراد قتل۔۔۔ناکو بانڈہ میں نامعلوم ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ ۔۔۔ ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئیں ۔۔۔جلسئی میں ماں بیٹی کو رکشہ میں قتل کردیا گیا۔۔۔۔واقعہ دیرینہ دشمنی پر پیش آیا ۔۔۔ مقتولہ پر اپنے شوہرکو قتل کرنے کا الزام تھا۔
No comments:
Post a Comment