Monday, May 6, 2024

Khi crime

 Bandit rule in Karachi. Life is safe, not property is safe!!

Actions by police and rangers to curb robbers

Six robbers were taken into custody

The wedding house in Sher Shah area of ​​Karachi became a mourning house

The robbers who went to the wedding party of the three brides of the family wiped out the valuables

Fifteen tolas of gold and seventeen lakh rupees in cash escaped

Sher Shah Police registered a case and started searching for the accused

In Orangi Town, the dacoit fell into the hands of the people

The citizens beat the robber so much that he was killed

The second robber was arrested in injured condition




کراچی میں ڈاکو راج۔۔۔ جان محفوظ نہ مال محفوظ ۔۔!!

ڈاکووں کی لگام کسنے کےلیے پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں

چھ ڈاکو حراست میں لے لیے گئے 

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا

گھر والے تین دلہنوں کے ولیمے میں گئے ڈاکووں نے قیمتی سامان کا صفایا کر دیا

پندرہ تولہ سونا اورسترہ لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے

شیر شاہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی

اورنگی ٹاؤن میں ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا

شہریوں نے ڈاکو کو اتنا مارا کہ مار ہی دیا

دوسرا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوا

پاک کالونی میں دو روز قبل عوام کے تشدد سے زخمی ڈاکو اسپتال میں چل بسا

نارتھ ناظم آباد میں پولیس کی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا

رینجرز اور پولیس کی مدینہ کالونی اور اسپارکو روڈ اورپاک کالونی میں کارروائی

مجموعی طور پر چھ ملزمان گرفتار کر لیے گئے 

No comments:

Post a Comment