بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں کرکٹ ستارے جگمگانے کو تیار۔۔پی ایس ایل سے قبل نمائشی میچ کی تیاریاں جاری ہیں۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میدان لگے گا۔۔۔ جاوید میانداد۔۔انضمام الحق۔۔ معین خان ۔۔۔ شاہد آفریدی سمیت سپر اسٹارز ان ایکشن ہوں گے۔
No comments:
Post a Comment