اداکار عدنان صدیقی کی بھارتی فلم ’مشن مجنوں‘ پر تنقید۔کہا حسب روایت اس بار بھی بھارتیوں نے پاکستان کو دہشتگرد دکھانے کی ناکام کوشش کی ہے ۔انہوں نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ ’کیا ہوگیا ہے یار، آپ کے پاس اتنا پیسہ ہے، کوئی اچھے ریسرچرز ڈھونڈ لو جو ہم پر تحقیق کر سکیں‘۔عدنان صدیقی نےانسٹاگرام پوسٹ اپنے پیغام میں فلم کی کہانی، پیشکش اور تحقیق کو انتہائی ناقص قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم جناب سے ان کے مزاج نہیں پوچھتے نہ ہی آنکھوں میں سرمہ اور سر پر ٹوپی پہن کر گھومتے ہیں جبکہ گلے میں رومال اور تعویذ تو با؛لکل بھی نہیں پہنا کرتے
.png)
No comments:
Post a Comment