Sunday, January 22, 2023

lahore murder case

 


لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔۔۔۔لیاقت آباد میں باپ نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔۔ فائرنگ کے دوران مبینہ طور پر میاں بیوی کی صلح کروانے والے پاسٹر کو بھی ملزم نے گولی مار کر زخمی کر دیا۔۔۔پولیس نےمزید تفتیش کا آغاز کردی


No comments:

Post a Comment