Sunday, January 22, 2023

karachi crime korangi no 2 CCTV

 


کراچی شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں عروج پر۔ایسٹ زون کی اہم شاہراہوں سمیت گلیوں اور محلوں میں بھی شہری محفوظ نہیں۔کورنگی نمبر دو میں گھر کے باہر بیٹھے نوجوانوں کو لوٹ لیا گیا۔موٹر سائیکل سوار دو ملزمان اسلحے کے زور پر گلی میں بیٹھے نوجوانوں کو لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے ۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی


No comments:

Post a Comment