Tuesday, January 24, 2023

ELECTRICITY EXTRA BILLING Pakistan

 



کسی کی تنخوا اور  ترقی  رک گئی ۔۔۔ تو کسی کی نوکری پر بن گئی
بجلی کے بلوں میں دھوکا دہی  ۔۔بجلی کی چار تقسیم کار کمپنیوں کے بارہ  سو آٹھ افسران    کو مہنگی پڑ گئی

کرپشن میں میپکو کے سب سے زیادہ افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا
 736  ملازمین نےصارفین کو چونا لگایا
 ہیسکو کے 252افسران ہیر اپھیری میں ملوث پائے گئے

 گیپکو کے 94افسران کے خلاف صارفین کو بجلی کے زیادہ بل بھیجنے پر کاروائی کی گئی۔
لیسکو کے 126 افسران  بھی نہ  بچ سکے ۔۔صارفین کو زیادہ بل بھجوانے پر پکڑے گئے

وزارت توانائی  نےچھ ڈسکوز کو معاملے پر کلین چٹ دی ۔
 فیسکو، آئیسکو،سیپکو، پیسکو، ٹیسکو اور کیسکو کے کسی بھی افسر کے خلاف کاروائی نہیں کی گئی۔



No comments:

Post a Comment